Posts

Showing posts from March, 2021

Thirsty Crow پیاسا کوا

  Once upon a time there was a crow. He was very thirsty. He flew here and there in search of water. At last he reached in a garden. He saw a picture there. But water is very low. He felt some bubbles. And  cow is very happy MORAL.... Nasesty is the mother of inventionا ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ۔ ایک بہت پیاسا کوا تھا۔ وہ پانی کی تلاش میں ادہر ادھر گھوم رہا تھا۔ آخر کار وہ ایک باغ میں جا پہنچا۔ اس نے وہاں ایک پانی کا گھڑا دیکھا۔ گھڑے میں پانی بہت کم تھا۔ اس نے کہیں سے کنکر لا کر اس میں ڈالے۔ جس سے پانی اوپر آگیا۔ اور کوے نے پی لیا نتیجہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بار بار کوشش کریں ضرورت ایجاد کی ماں ہے اللہ حافظ