Thirsty Crow پیاسا کوا

 Once upon a time there was a crow. He was very thirsty. He flew here and there in search of water. At last he reached in a garden. He saw a picture there. But water is very low. He felt some bubbles. And  cow is very happy

MORAL.... Nasesty is the mother of inventionا

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ۔ ایک بہت پیاسا کوا تھا۔ وہ پانی کی تلاش میں ادہر ادھر گھوم رہا تھا۔ آخر کار وہ ایک باغ میں جا پہنچا۔ اس نے وہاں ایک پانی کا گھڑا دیکھا۔ گھڑے میں پانی بہت کم تھا۔ اس نے کہیں سے کنکر لا کر اس میں ڈالے۔ جس سے پانی اوپر آگیا۔ اور کوے نے پی لیا

نتیجہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بار بار کوشش کریں

ضرورت ایجاد کی ماں ہے

اللہ حافظ

Comments